Mahe Mubarek Ki Aamad – Subah Sehri Samaa Kay Saath 07 June 2016.
Host: Syed Bilal Qutb and Sadia Imam
Relish your sumptuous Sehri with ‘Subah Sehri Samaa Ke Saath’ with our very own Sufi Scholar Syed Bilal Qutab. This program is a unique blend of invigorating discussions that bring the right essence of spirituality to your Sehri.
Guest: Amjad Sabri, Sadeeq Ismail
Program Timings: 2:00 AM – 5:00 AM Daily during Ramzan
قطب بھائی
سلام و آداب
آپ کی حق گوئی و بیباکی دیکھ کر یاراِ ِسخن ہوا۔
میرا نام محمد لطیف ہے۔ زندگی میں دو کم نوے رمضان دیکھ چکا ہوں۔ ہر سال ہوتا یوں ہے کہ رمضان شروع ہوتے ہی ہمارے مذہبی پیشوا رحمتوں اور برکتوں کے سٹال لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ کہاں کی رحمتیں ؟ کیسی برکتیں؟ بات اتنی سی ہے کہ ہمارے جدِّ امجد سیدنا آدم علیہ السلام کو حکم ملا۔ کھاو پیو مگر کسی ایک درخت کے قریب نہ جانا۔ وہ ایسا نہ کر پائے اور جنت کی زندگی سے محروم ہوگئے۔ اس سے ملتا جلتا حکم ہم سے پہلے لوگوں کو دیا گیا اور یہی ہم سے کہا گیا کہ کھاو پیو مگر ایک ماہ کے لئے صبح سے شام تک کھانے پینے اور جنسی مشاغل سے اجتناب کرنا تاکہ معلوم ہو کہ تم کتنے فرماں بردار ہو۔ یہ ایک متحان ہے ۔ جو پاس ہوگیا سر خرو ہوا جو فیل ہوا اس کا حشر ہمارے جدِ امجد سے مختلف نہ ہوگا۔ کاش روزہ رکھنے سے پہلےہم قرآن کی ان آیات کو سمجھ کر پڑھ لیتے۔ کیا فرمائیں گے آپ اس ضمن میں؟
راہنمائی کا طلب گار ہوں ہو سکے تو جواب ای میل سے دیجیئے -میں ٹی وی نہیں دیکھتا۔
میرا اللہ بہتر جانتا ہے۔
احقر
محمد لطیف چوہدری
لاہور۔
رابطہ 03214021162
Latif.chaudhery@gmail.com