Kia Jado Se Kisi Ki Mout Hosakti Hai? – Qutb Online 12 March 2019
Qutb Online is an interesting amalgamation of religious and philosophical content, Qutb Online addresses various principles of Islam. The program highlights teaching of Islam, focusing on the multitude problems of society and its impact on the lives of individuals. It also incorporates queries from live audience and take live calls. Encouraging intelligent dialogues on sensitive religious subjects, Qutb Online caters various topics to help eradicate misconceptions that prevail in the minds of people.
Fresh Timing : Monday to Friday . 11:00 am – 12 Noon
کیا لکھوں کہ اس ملک میں کیا ہو رہا ہے 1984 میں پاکستان چھوڑا تھا اور UAE ARMED FORCES MEDICAL CORE
میں شامل ہو گیا تو اس وقت پاکستان اس طرح کا نہیں تھا جب بھی آتا تو مطمئن جایا کرتا تھا لیکن پچھلے کئی سالوں سے جب بھی پاکستان آنا ہوتا ہے تو بڑی مایوسی کے ساتھ واپس جاتا ہوں۔ جو کام ہمارے کرنے کے تھے مسلمان ہونے کے ناطے آج وہ سارے کام یہود اور نصری کرتے ہیں اور آپکی اکیلا نہیں چھوڑتے آخر وقت تک آپ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں ابھی میں 4ماہ سے ہسپتال میں تھا کھانا پینا دوائیں سب چیزیں مہیا کی جاتی ہیں اور جب تک تمام ڈاکٹر متفق نہ ہوں آپ کو گھر نہیں جانے دیتے۔ پاکستان کیوں ایسا ہوتا جارہا ہے اتنی مشکلات ہوتی ہیں کہ لگتا ہے اپنا جائز کام بھی چھوڑ دو میرے باپ نے میرے بیٹوں کو چند لاکھ روپے دیئے جب لینے گۓ تو اتنی کدغنیں لگا دیں کہ غصہ میں میرے بیٹے واپس چلے گئے۔ میں نے سو ایکڑ زمین لی ٹھٹہ کے پاس تو میں نے وہ رجسٹری اپنے ایک قریبی دوست کو دی کہ بھائ دیکھ لینا اور ایک سال بعد واپس آیا تو وہ دوست مکر گۓ۔ میری ایک زمین تھی اسلام آباد میں ایک وکیل صاحب کو دو تو وہ بھی کھا گۓ بس سر پیٹتا ہوا واپس ہو گیا میرے لیۓ تو اچھا ہے قیامت کے دن واپس لوں گا ایک ایک پائ کا حساب دینا پڑے گا۔ میں خوش ہوں۔ میں کہا کہ بھائ آپ نماز روزہ حج کرلینا کیو کہ میں نہیں کروں گا آخرت میں سستا سودا ہے میرے لیئے ۔ میں پڑھتا ہوں نماز لیکن بہت گنہگار ہوں بھائ اللہ میرے گناہ معاف فرماۓ آمین آمین آمین اور میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ میں آپ کی دعاؤں کا سخت محتاج ہوں
شاھد علی خان